آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برف پر جمپ لگانے اور ایک پاؤں پرگھومنے کا فن
چند دن پہلے پاکستان کے علاقے ہنزہ میں فِگر آئس سکیٹنگ کرتی ایک ننھی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ جن کا نام ملاک فیصل ہے۔ بی بی سی کی حمیرا کنول اور نیر عباس سے ملاقات میں انھوں نے اپنے اس شوق کے بارے میں آگاہ کیا۔
دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔