#PAKvsSL: ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں انڈیا سرِفہرست پاکستان کا پوائنٹس ٹیبل پر چھٹا نمبر

،ویڈیو کیپشننیشنل سٹیڈیم کراچی

آئی سی سی کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان نو ٹیموں میں اس وقت چھٹی پوزیشن پر ہے لیکن کپتان اظہر علی آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی کی امید رکھے ہوئے ہیں۔

مزید تفصیلات دیکھیے عبدالرشید شکور اور محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔