پاکستان میں گیمنگ کلچر کیسے بدل رہا ہے؟

گیمنگ کے جدید طرز کے مراکز محدود ہونے کے باوجود بھی پاکستان میں ایسے کھلاڑی ابھر کر سامنے آ رہے ہیں جو عالمی سطح پر ای سپورٹس کی دنیا کے منجھے ہوئے کھلاڑیوں کو شکست دے رہے ہیں۔

دیکھیے پاکستان کے مایہ ناز گیمرز اس تبدیلی کو کیسے دیکھ رہے ہیں، ہمارے ساتھی سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔