آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نائجیریا: ’میرے لیے پولو زندگی گزارنے کا ایک طریقہ ہے‘
شمالی نائجیریا میں پولو کو صرف مردوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن عائشہ احمد سلیمان اس روایت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
عائشہ کہتی ہیں جب انھوں نے پولو کھیلنا شروع کی تو انھیں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ چاہتی ہیں کہ انھیں دیکھ کر اور بھی لڑکیاں اور خواتین پولو کھیلنا شروع کریں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔