آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مانی لو: ’باسکٹ بال کھیلنا قد سے زیادہ دل کی بات ہے‘
امریکی ریاست نیویارک میں باسکٹ بال ٹیم ہارلیم گلوبیٹروٹرز کے لیے کھیلنے والے جاہمانی سوانسن کا قد تو صرف چار فٹ ہے لیکن عزائم اور حوصلہ بلند ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ باسکٹ بال کھیلنے کے لیے قد سے زیادہ دل کی ضرورت ہوتی ہے، جب آپ کے پاس دل موجود ہو تو قد سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کے بارے میں مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔