رحیم یار خان ٹرین حادثہ: لاپتہ افراد کے لواحقین کو اپنے پیاروں کی تلاش
سندھ کا شہر میرپور خاص آج سوگوار ہے۔ تیزگام ٹرین حادثے کے بعد شہر کے 39 افراد کے پیارے ان کی تلاش اور شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کروانے رحیم یار خان پہنچ رہے ہیں۔