فٹبال کے شوقین چنانسو ایشے: ’فری سٹائلنگ میرے لیے قدرت کا تحفہ ہے‘

،ویڈیو کیپشنفری سٹائلنگ قدرت کی جانب سے میرے لیے تحفہ ہے

جنویی نائجیریا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے شوقین 11 سالہ چنانسو ایشے خود کو سب سے بہترین فری سٹائلر مانتے ہیں اور اپنی فری سٹائلنگ کی مہارت کو بین الاقوامی سٹیج تک لے جانا چاہتے ہیں۔

چنانسو نے فری سٹائلنگ کیسے سیکھی، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔