غلام علی: ہزارہ نوجوانوں کا کراٹے ’کنگ میکر‘
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے غلام علی ہزارہ نے تقریباً 37 سال قبل کراٹے کھیلنا شروع کیے۔ جب بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا تھا تو انھوں نے مقامی ہزارہ نوجوانوں کو کراٹے کلب کی شکل میں ایک پلیٹ فارم دیا اور ان شاگردوں نے عالمی سطح پر کامیابیاں حاصل کر کے ان کا نام روشن کر دیا۔ دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔


