آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کے کپتان سرفراز احمد: ’اللہ نے ہمیں یہاں تک پہنچایا ہے، آگے بھی وہ آسانی کریں گے‘
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا اہم ترین میچ جمعے کو لارڈز میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے والی ہے۔ اس میچ کے لیے ٹیم کی تیاری کیسی ہے اور سیمی فائنل تک پہنچنے کے بارے میں ٹیم کیا سوچ رہی ہے؟
جاننے کے لیے دیکھیے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا رشید شکور کے ساتھ انٹرویو۔