کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستانی کرکٹ ٹیم نے برسٹل میں بچوں کو کرکٹ کے گُر سکھائے

،ویڈیو کیپشنپاکستانی کرکٹ ٹیم نے برسٹل میں بچوں کو کرکٹ کے گُر سکھائے

پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے ساتھ میچ کے لیے برسٹل میں موجود ہے جہاں انھوں نے فرصت کے اوقات میں مقامی سکول کے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔ دیکھیے عبدالرشید شکور اور فرقان الہی کی یہ ویڈیو۔