آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا آپ اس سات سالہ بچے کو دوڑ میں ہرا سکتے ہیں؟
اس بچے کی نظر یوسین بولٹ کے 100 میٹر کے عالمی ریکارڈ پر ہے۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے روڈولف انگرم عرف بلیز نے سات سال کی عمر میں یہ فاصلہ 13.48 سیکنڈز میں طے کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بولٹ کے ریکارڈ سے صرف 3.10 سیکنڈ کم ہے۔