جب اینڈی مرے آبدیدہ ہو گئے

،ویڈیو کیپشناینڈی مرے آبدیدہ ہو گئے

برطانوی ٹینس کے کھلاڑی اینڈی مرے نے اگلے وِمبلڈن کے بعد ریٹائیرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعے کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وہ آبدیدہ ہو گئے۔