سینچورین ٹیسٹ جہاں دو دن میں 30 وکٹیں گریں

سینچورین میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی دوسری اننگز کا بھی اختتام ہو چکا ہے اور جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 149 رنز کا ہدف ملا ہے۔