’بچپن سے ہی مار دھاڑ والے کھیل کا شوق تھا‘

،ویڈیو کیپشن’پچپن سے ہی مار دھاڑ والے کھیل کا شوق تھا‘

ربیعہ شہزاد پاکستان کی انٹرنیشنل ویٹ لفٹر ہیں جنھوں نے حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والی انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے وہ ریسلر بننا چاہتی تھیں لیکن پھر انھوں نے ویٹ لفٹر بننے کا فیصلہ کیا۔ ربیعہ نے ایسے کھیل کا ہی انتخاب کیوں کیا دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں