پاکستان: پہلی مرتبہ خواتین کی ٹی20 کرکٹ سپر لیگ کے انعقاد کا فیصلہ
پاکستان میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل کی طرز پر خواتین کی ٹی20 کرکٹ سپر لیگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں قبائلی خواتین اور کشمیر سمیت ملک بھر سے کرکٹرز شرکت کریں گی۔ پشاور میں ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے خواتین سپر لیگ کی چیف آرگنائز سے گفتگو کی۔