کان کنی مجبوری ہے مگر شوق فٹبال کا ہے

،ویڈیو کیپشنمچھ سے تعلق رکھنے والے محمد کاشف پیشے کے لحاظ سے کان کن ہیں

مچھ سے تعلق رکھنے والے محمد کاشف پیشے کے لحاظ سے کان کن ہیں لیکن انھوں نے حالات اورغربت کو اپنے شوق کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور اس کا پھل انھیں پاکستانی کی نمائندگی کی شکل میں ملا۔