ایشیا کپ: پاکستان بمقابلہ افغانستان، تصاویر میں

متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

متحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کے مدمقابل ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 258 رنز کا ہدف دیا۔
میچ میں پاکستان نے محمد عامر کے علاوہ ٹیم میں دو اور تبدیلیاں کی اور فہیم اشرف کی جگہ حارث سہیل اور لیگ سپنر شاداب خان کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس میچ میں پاکستان نے محمد عامر کے علاوہ ٹیم میں دو اور تبدیلیاں کی اور فہیم اشرف کی جگہ حارث سہیل اور لیگ سپنر شاداب خان کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں جگہ دی گئی۔
نویں اوور میں پاکستان کو بالآخر پہلی کامیابی ملی جب محمد نواز نے اپنی ہی گیند پر احسان اللہ کو کیچ لے کر آؤٹ کر دیا۔ احسان اللہ نے دس رنز بنائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننویں اوور میں پاکستان کو بالآخر پہلی کامیابی ملی جب محمد نواز نے اپنی ہی گیند پر احسان اللہ کو کیچ لے کر آؤٹ کر دیا۔ احسان اللہ نے دس رنز بنائے۔
11ویں اوور میں نواز کو دوسری کامیابی اس وقت ملی جب محمد شہزاد 20 رنز پر کپتان سرفراز کو کیچ دے بیٹھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن11ویں اوور میں نواز کو دوسری کامیابی اس وقت ملی جب محمد شہزاد 20 رنز پر کپتان سرفراز کو کیچ دے بیٹھے۔
ابوظہبی سٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعدادا موجود ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنابوظہبی سٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعدادا موجود ہے۔
افغانستان کی جانب سے حشمت اللہ شاہدی اور کپتان اصغر افغان کے درمیان 50 سے زائد رنز کی شراکت ہوئی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنافغانستان کی جانب سے حشمت اللہ شاہدی اور کپتان اصغر افغان کے درمیان 94رنز کی شراکت ہوئی ۔
ڈیبو کرنے والے شاہین آفریدی نے کپتان اصغر افغان کی وکٹ حاصل کی جب انھوں نے 67 رنز پر ان کو بولڈ کر دیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنڈیبو کرنے والے شاہین آفریدی نے کپتان اصغر افغان کی وکٹ حاصل کی جب انھوں نے 67 رنز پر ان کو بولڈ کر دیا۔
حسن علی نے ایک اور شاہین آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحسن علی نے ایک اور شاہین آفریدی نے دو وکٹیں حاصل کیں
حارث سہیل

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنحارث سہیل فقط تیرہ رنز بنا پائے۔ انھیں مجیب الرحمن کی گیند پراحسان اللہ نے کیچ آؤٹ کیا
راشد خان

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنوہ لمحہ جب راشد خان نے محمد نواز کو آؤٹ کر دیا۔
گلبدین نائب

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنگلبدین نائب دس اوورز میں ایک وکٹ حاصل کی
علی حسن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمیچ چیتنے پر علی حسن کا پرجوش انداز