آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی اور انڈین مداح امن کے سفیر
پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایشیا کپ کا میچ دیکھنے کے لیے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اپنی ٹیم کے لیے جیت کی لگن تو ہے دونوں ٹیموں کے شائقین امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔