آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: شملہ میں قیدیوں کا کیفے
انڈیا کا تفریحی مقام شملہ اپنے حسین پہاڑوں اور خوبصرت وادیوں کے لیے مشہور ہے لیکن ان دنوں شملہ کا ایک بک کیفے اور ایک کینٹین لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ شملہ میں اوپن جیل کے پروگرام کے تحت اس طرح کے کئی مقبول کیفے عمر قید کے سزایافتہ قیدیوں کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں۔ شملہ سے شکیل اختر کی رپورٹ۔