آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امام الحق: ’صرف انڈیا پاکستان میچ کے بارے میں نہیں سوچ رہا‘
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ہفتے کے روز سے دبئی میں شروع ہورہا ہے اور اس میں پاکستان سمیت چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق ایشیا کپ کے حوالے سے کتنے پر امید ہیں؟ عبدالرشید شکور سے ان کی گفتگو دیکھیے۔