سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پیرا گلائیڈنگ کے سنسنی خیز مقابلے

،ویڈیو کیپشنسوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پیرا گلائیڈنگ کے سنسنی خیز مقابلے

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پیرا گلائیڈنگ کے سنسنی خیز مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے دنیا کے بہترین ’ہوائی کھلاڑی‘ پہنچ گئے ہیں۔