کینیا میں فٹبال کے ذریعے کم عمری کی شادی کے خلاف مہم

،ویڈیو کیپشنکینیا میں فٹبال کے ذریعے کم عمری کی شادی کے خلاف مہم

افریقہ میں لڑکیوں اور عورتوں کو جہاں دقیانوسی نظام کے خلاف لڑنا پڑتا ہے، وہیں چند غیر سرکاری تنظیمیں بچیوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کر رہی ہیں۔ دیکھیے کینیا کی لڑکیاں کیسے فٹبال کے ذریعے اپنی تقدیر بدل رہی ہیں۔

یہ ویڈیو بی بی سی کی خصوصی سیریز ’انوویٹرز‘ کی ایک کڑی ہے جسے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بنایا گیا ہے۔