آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں مو صلاح پیدا۔۔۔
فٹبال کی دنیا کے سپرسٹار مو صلاح، جنھیں ان کے مداح پیار سے ’فٹبال کا فرعون‘ کہتے ہیں، مصر سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن عالمی شہرت کے باوجود ان کے آبائی علاقے میں وہ ابھی بھی ’ننھے محمد’ کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں۔ بی بی سی کی ٹیم ان کے گاؤں نگرگ گئی۔۔۔