آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریلی ایک منٹ میں
دنیا کی سب سے اونچی سائیکل ریلی، ٹور ڈی خنجراب، بلوچستان کے عبدالرزاق نے اپنے نام کی۔ ہمارے ساتھی ہارون رشید ریلی کے ساتھ موجود تھے۔