مرد کرکٹرز کے برابر تنخواہ خواتین کے لیے ایک خواب کیوں؟

،ویڈیو کیپشنمتھالی راج دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی خاتون کرکٹر ہیں

انڈین کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی خاتون کرکٹر ہیں لیکن مرد کرکٹرز سے تنخواہوں میں برابری اب بھی خواتین کے لیے ایک خواب لگتا ہے۔