کشمیر میں کم برفباری سکیئنگ کے لیے خطرناک

،ویڈیو کیپشنکشمیر میں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال برفباری کم ہوئی اور یہ سکی انگ کے لیے ہلاکت خیز ہے۔

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اس سال دو یورپی سیاح سکیئنگ کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال برفباری کم ہوئی لیکن پہاڑوں پر جو برف ہے وہ سکیئنگ کے لیے تشویشناک ہے۔ 15 ہزار فٹ کی بلندی پر عالمی شہرت یافتہ سکیئنگ ریزاٹ گلمرگ میں غیرملکی سیاح ان خطرات کو کیسے جھیلتے ہیں۔۔۔گلمرگ سے ہی ریاض مسرور کی رپورٹ