لاہور: پشاور زلمی کی کامیابیوں کا سفر جاری

لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ تصویری جھلکیں

لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی ہے اور اب اس کا مقابلہ فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنلاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست دے دی ہے اور اب اس کا مقابلہ فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔
بارش کے باعث یہ میچ 16، 16 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا اس کے باوجود تماشائیوں کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنبارش کے باعث یہ میچ 16، 16 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا اس کے باوجود تماشائیوں کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی۔
پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے پوئے مقررہ 16 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے پوئے مقررہ 16 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔
کامران اکمل نے پشاور زلمی کی جانب سے 27 گیندوں پر 77 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انھوں نے 8 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکامران اکمل نے پشاور زلمی کی جانب سے 27 گیندوں پر 77 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انھوں نے 8 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔
کامران اکمل کی عمدہ اننگز کے بعد 10 ویں اوور میں ان کے آؤٹ ہونے کے بعد زلمی کے کھلاڑی اتنی تیزی سے رنز نہیں بنا سکے۔

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکامران اکمل کی عمدہ اننگز کے بعد 10 ویں اوور میں ان کے آؤٹ ہونے کے بعد زلمی کے کھلاڑی اتنی تیزی سے رنز نہیں بنا سکے۔
170 رنز کی ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ16 اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا سکی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن171 رنز کی ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ16 اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا سکی۔
بابر اعظم 63 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ جو ڈینلی 79 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبابر اعظم 63 رنز بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ جو ڈینلی 79 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے۔
پشاور زلمی کی جانب سے حسن علی اور ثمین گل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپشاور زلمی کی جانب سے حسن علی اور ثمین گل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔