آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
'پی ایس ایل کے بعد اگلا ہدف پاکستانی ٹیم ہے'
اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر حسین طلعت کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔ عبدالرشید شکور سے حسین طلعت کی گفتگو