آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’محنت ڈبل کر دی ہے، بہتری کی کوشش کر رہا ہوں‘
پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری میں کامیابی کے لیے وہ اپنی جانب سے اپنی پوری محنت کر رہے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار رشید شکور نے ان سے بات کی۔