لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں تصاویر میں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قذافی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے دو میچوں سے پہلے سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں

قذافی سٹیڈیم

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قذافی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے دو میچوں سے پہلے سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں
قذافی سٹیڈیم

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپی ایس ایل سیزن تھری کے پلے آف مرحلے میں ایلیمنیٹر 1، 20 مارچ کو اور ایلیمنیٹر ،2 21 مارچ کو قذافی کرکٹ سٹیڈیم میں جبکہ فائنل میچ 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
قذافی سٹیڈیم

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلاہور میں پی ایس ایل کے دو ناک آؤٹ مرحلے کے میچوں کے انعقاد سے پہلے سکیورٹی تیاریاں جاری ہیں اور فوج کے خصوصی دستوں کو بھی سکیورٹی پر تعینات کیا گیا ہے
قذافی سٹیڈیم

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندوسری جانب پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والے غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان جانے کے لیے ذہنی طور پر تیار کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں
قذافی سٹیڈیم

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنخیال رہے کہ سنہ 2009 میں لاہور میں ہی سری لنکن کرکٹ ٹیم پر شدت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا تھا جس کے بعد سے غیر ملکی ٹیموں کے علاوہ کئی غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان آنے سے گریز کرتے ہیں
قذافی سٹیڈیم

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ بورڈ کے علاوہ اعلیٰ حکومتی اور فوجی حکام نے پی ایس ایل میچوں کے لیے آنے والے کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے