آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یاسر شاہ پاکستان ٹیم میں واپسی کے حوالے سے پرامید
لیگ سپنر یاسر شاہ پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے خوش ہیں اور اب پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں واپسی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور نے ان سے گفتگو کی۔