آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’مخالفت ہو تو کبوترکھا لیتے ہیں ورنہ سودا کر لیتے ہیں‘
جنوبی ایشیا میں کبوتر بازی کی قدیم روایت ہے۔ اس کھیل کے شوقین مہنگی اور نایاب نسلوں کے کبوتر پالتے ہیں اور بازیوں میں ایک دوسرے کے کبوتر پکڑنے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ ایسے ہی دو کبوتر بازوں سے ہمارے نامہ نگار وجدان ڈار نے ملتان میں ملاقات کی۔