غیرملکی کرکٹرز کو پاکستان جانا چاہیے: معین خان

،ویڈیو کیپشنغیرملکی کرکٹرز کو پاکستان جانا چاہیے، معین خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کیون پیٹرسن رائلی روسو اور شین واٹسن شامل ہیں لیکن کیا یہ تینوں غیرملکی کھلاڑی کرکٹ کھیلنے پاکستان جائیں گے؟ یہی سوال کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان سے ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور نے پوچھا۔