وقار یونس کہتے ہیں کہ ٹی 20 کرکٹ میں کوچنگ آسان ہے

،ویڈیو کیپشنہم نے وقاریونس سے پوچھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ اور فرینچائز کرکٹ کی کوچنگ میں کیا فرق ہے

وقاریونس پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد کے بولنگ کوچ ہیں۔ ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور نے ان سے پوچھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ اور فرینچائز کرکٹ کی کوچنگ میں کیا فرق ہے؟