آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا عمر گل دوبارہ پاکستانی ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں؟
پاکستانی فاسٹ بولر عمر گل نے ایک عرصہ کرکٹ سے دور رہنے کے بعد عرب امارات میں جاری پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کی طرف سے عمدہ آغاز کیا ہے۔ انھوں نے نامہ نگار رشید شکور سے بات کی کہ وہ دوبارہ سے پاکستانی ٹیم میں آنے کے لیے کس قدر پرعزم ہیں۔