عاقب جاوید: لاہور قلندرز کی ناکامیوں کی ذمہ دار غیرذمہ دارانہ بیٹنگ ہے

،ویڈیو کیپشنلاہور قلندرز کی ناکامیوں کی ذمہ دار غیرذمہ دارانہ بیٹنگ ہے: عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں کی ذمہ دار غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کو قرار دیا ہے۔

دیکھیے عاقب جاوید کی ہمارے نامہ نگار عبدالرشید شکور سے گفتگو۔