کراچی کے سٹریٹ باکسر

،ویڈیو کیپشنکراچی کی غریب آبادیوں میں باکسنگ کا کھیل ایک جنون کی حیثیت رکھتا ہے

پاکستان میں مجموعی طور پر باکسنگ مقبول کھیل نہیں لیکن کراچی کی غریب آبادیوں میں یہ کھیل ایک جنون کی حیثیت رکھتا ہے جہاں نوجوانوں کی نظریں عالمی مقابلوں پر ہوتی ہیں۔ ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔