آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی ایس ایل کا معیار بہت اچھا ہے: عمران طاہر
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلنے والے لیگ سپنر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ ایسی لیگز کھیلنی چاہییں کیونکہ اس سے تجربے میں اضافہ ہوتا ہے۔