آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’شعیب بھائی نے کہا بڑے دل سے گیند کرو‘
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے دوسری دن، پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ شامل ہونے والی ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 43 رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ کی خاص بات جنید خان کی ہیٹرک رہی جو کہ پی ایس ایل کی تاریخ کی دوسری ہیٹرک تھی۔