آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’مونچھیں حوصلہ افزائی کے لیے رکھی ہیں‘
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے پہلے میچ میں پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ شامل ہونے والی ٹیم ملتان سلطان نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو سات رنز سے شکست دے دی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض سے بات کی۔