یہ چھوٹی بچی لڑکوں کے چھکے چھڑوا دیتی ہے؟

،ویڈیو کیپشننو برس کی لولا نہ صرف سکیٹ بورڈنگ کرتی ہے بلکہ بیلے بھی جانتی ہے۔

نو برس کی لولا سکیٹ بورڈنگ کرتی ہے اور لڑکوں سے بھی خوب مقابلہ کرتی ہے۔ لولا کی خواہش ہے کہ اور لڑکیاں سکیٹنگ شروع کریں اور وہ اُن کے ساتھ مل کر ایک گینگ بنائیں۔