آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی ایس ایل: ’کوشش کریں گے ماضی کی غلطی پھر نہ ہو‘
پی ایس میں دو بار فائنل کھیلنے والی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان محمد سرفراز کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہو گی کہ ماضی میں دو بار فائنل میں ہارنے کی غلطی دوبارہ نہ ہو۔ نامہ نگار عبدالریشد شکور کے ساتھ بات چیت