آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سرمائی اولمپکس میں سوئس سکی ٹیم کی شرارتیں
جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس میں شریک سوئس سکی ٹیم کے ارکان نے انسٹاگرام پر اپنے فارغ اوقات کی کارگزاریوں کی ویڈیوز شیئر کی ہیں جو بہت مقبول ہوئی ہیں۔