نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سُپر لیگ کی تیاریاں

،ویڈیو کیپشننیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل کے لیے تیاریاں

پاکستان کے شہر کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں تزیئن و آرائش کا کام جاری ہے جہاں 25 مارچ کو پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ کھیلا جانا ہے۔ دیکھیے عبدالرشید شکور کی ڈیجیٹل ویڈیو