ابوظہبی میں ہوائی جہازوں کی ریس

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں چھوٹے ہوائی جہازوں کی ریس تصاویر میں

ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ منعقد ہوئی
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا پہلا مرحلہ ابوظہبی سے شروع ہوا ہے
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایئر ریس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 14 ہوا بازوں نے شرکت
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایئر ریس میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے جہازوں نے کرتب دکھائے
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنریس میں ہوا بازوں نے فضائی کرتب دکھائے اور رکاؤٹوں کو عبور کیا
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا اگلا مرحلہ اپریل میں فرانس میں منعقد ہو گا
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنذرائع ابلاغ کے مطابق ایئر ریس کا آخری مرحلہ ایشیا میں منعقد ہو گا۔ ابھی تک یہ بتایا نہیں گیا کہ ایشیا کے کس ملک میں ریس منعقد ہو گی
ایئر ریس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنابوظبی ریس کے فاتح امریکی پائلٹ مائیکل گولین رہے جبکہ دوسری پوزیشن پر جاپان اور تیسری پوزیشن پر جمہوریہ چیک کے پائلٹ رہے