آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جنگ زدہ افغانستان سے ڈنمارک کی فٹبال ٹیم تک
نادیہ ندیم اپنے بچپن میں جنگ زدہ افغانستان سے بھاگ کر ڈنمارک پہنچیں جہاں وہ آج قومی فٹبال ٹیم کی رکن ہیں۔ وہ ایک امریکی کلب کی جانب سے بھی کھیلتی ہیں اور حال ہی میں انھیں ویمن سپر لیگ کی فاتح مانچسٹر سٹی نے بھی اپنے سکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے۔