آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’رن اپ بھول گیا تھا‘
سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے ہیں۔ پاکستان کے لیے وہاب ریاض چار وکٹوں کے ساتھ سب سے کامیاب بولر رہے۔ وہاب نے جارحانہ کھیل پیش کیا۔