آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’انجری کے باعث کرکٹ سے دور رہنا بہت مشکل تھا‘
پاکستان کے کرکٹر حارث سہیل کے مطابق انجری کے باعث کرکٹ سے دور رہنا بہت مشکل تھا۔ ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں حارث کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان سری لنکا کی برتری ختم کرنے میں کامیاب ہوا۔ بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کی حارث سہیل سے بات چیت۔