آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف جیت کے لیے پرعزم
سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھلینے کے لیے پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہے۔ ابوظہبی میں بی بی سی کے نامہ نگار عبدالرشید شکور نے ٹیم مینیجر طلعت علی سے بات کی۔