شمالی وزیرستان میں امن کرکٹ کپ

،ویڈیو کیپشنپاکستان الیون اور یو کے الیون کے درمیان نمائشی کرکٹ میچ دیکھنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاە میں پاکستان الیون اور یو کے الیون کے درمیان ایک نمائشی کرکٹ میچ منعقد ہوا جسے دیکھنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد آئی۔